23-Dec-2021-تحریری مقابلہ چراغ
چراغ۔۔۔۔۔۔۔مقابلہ
ایک چراغ نے جلا ڈالی خوبصورتی میرے چہرے کی ۔۔۔۔
ڈائری ۔۔۔,۔۔۔
رات کا وقت تھا ۔
میری سہیلی گھر پر اکیلی تھی ،
بے حد خوبصورت خوبصورت ۔دانشور تھی ۔۔
ایک رات ایسی ائی کی چراغ نے اس کی زندگی میں اندھیرا بکھیر دیا ۔۔
سلیپ پر رکھا چراغ اُس کے چہرے پر گر گیا ۔چہرہ پورا جل گیا تھا ۔
نادان ۔معصوم روبی اپنے آپ سے نگاہِ نے ۔ملا پا رہی تھی ۔
آئینے کے سامنے گھنٹوں کھڑے رہنے والی روبی آج اپنے آپ ڈر رہی تھی ۔۔۔۔
اجالا اور خوشیاں دینے والے چراغ نے روبی کی زندگی کو میں اندھیرا کر دیا تھا ۔۔۔
کیسے کروں تعریف میں چراغوں کی۔۔۔
ان چراغوں نے ہی تو جھلسایا ہے مجھے۔۔
Simran Bhagat
20-Sep-2022 05:52 PM
بہت شاندار
Reply
Zakirhusain Abbas Chougule
25-Dec-2021 03:43 PM
Nice
Reply
آسی عباد الرحمٰن وانی
23-Dec-2021 04:57 PM
بہت خوب
Reply